الحاكم بأمر الله: قاہرہ میں 11ویں صدی میں تعمیر ہونے والی قدیم مسجد انڈیا کے لیے اہم کیوں ہے

دورۂ امریکہ کے بعد انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی مصر کے دو روزہ دورے پر گئے جہاں انھوں نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی اور پھر قاہرہ کی تاریخی مسجد الحکام کا دورہ کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/IR3BEZX

Comments