تھپڑ کبڈی: کھلاڑیوں کی خوراک میں 12 پھول اور جیتنے پر نقد رقم کے علاوہ ڈرائی فروٹ کی بوریاں الگ

تھپڑ کبڈی میں ریفری کی سٹی بجنے کے بعد دونوں کھلاڑی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دیتے ہیں۔ اس کھیل میں مکا مارنے کی اجازت نہیں اور اس کا کوئی وقت بھی مقرر نہیں کہ اتنے وقت تک ایک دوسرے کو تھپڑ مارنے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/fQYUgrx

Comments