سمندر کی گہرائی میں پھنسے افراد: تین دن بعد ریسکیو کیا گیا تو ہماری آبدوز میں 12 منٹ کی آکسیجن تھی

یہ بدھ 29 اگست سنہ 1973 کی بات ہے جب رائل نیوی کی سابق افسران راجر چیپ مین اور انجینئر راجر مالنسن ایک حادثے میں بحر اوقیانوس کی تہہ میں لاپتہ ہو گئے۔ رابطہ منقطع ہونے کے بعد انھیں 76 گھنٹے کے بین الاقوامی ریسکیو آپریشن کے بعدریسکیو کر لیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Dec4wVG

Comments