راکھی ساونت کا میکا سنگھ پر ہراسانی کا الزام جس کی تلافی کے لیے انھیں 17 برس لگ گئے

ممبئی ہائی کورٹ نے گلوکار میکا سنگھ کے خلاف اداکارہ راکھی ساونت کا مبینہ طور پر زبردستی بوسہ لینے کا مقدمہ ختم کر دیا ہے۔ یہ واقعہ سنہ 2006 کا تھا جب میکا سنگھ نے اپنی سالگرہ کی پارٹی میں مبینہ طور پر راکھی کو زبردستی بوسہ دینے کی کوشش کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/yuhTQYw

Comments