ہالی ووڈ فلم گلیڈی ایٹر 2 کی شوٹنگ دوران سیٹ پر پیش آنے والے حادثے میں عملے کے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس فلم کی پروڈکشن کرنے والی کمپنی پیراماؤنٹ پکچرز نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حادثے میں زخمی عملے کے افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے اور وہ زیر علاج ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/68wvSm0
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/68wvSm0
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks