ایسی غیر معمولی بیماری جس سے 23 برس کا نوجوان 12 برس کا بچہ دکھائی دیتا ہے

برازیل کے تئیس سالہ گٹو ایک ایسی دماغی بیماری میں مبتلا تھے جو دس لاکھ میں صرف ایک شخص کو ہوتی ہے جس میں ان کے دماغ کی ایک غدود متاثر ہونے سے نشوونما رک گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/T0BseOq

Comments