انڈیا: تین ٹرینوں کی ٹکر میں 280 افراد ہلاک، 900 سے زیادہ زخمی

انڈیا کی مشرقی ریاست اوڈیشہ (اڑیسہ) کے ضلع بالاسور کے قریب جمعے کی شام ایک مہلک ٹرین حادثہ پیش آیا ہے جس میں تین ٹرینیں ایک دوسرے کے زد میں آ گئیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ امدادی کام جنگی پیمانے پر جاری ہے تاہم خبر لکھے جانے تک لوگ پٹری سے اتری ہوئی بوگیوں میں پھنسے ہوئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UwSvrVE

Comments