مزدور کی کم از کم اجرت 32 ہزار: ان پیسوں میں کیسے گزارہ ہو سکتا ہے ہماری تو زندگی اجیرن ہو گئی ہے

حکومت نے حالیہ بجٹ میں مزدوروں کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز دی ہے لیکن صدف خان کا کہنا ہے کہ 15 ہزار تو مکان کا کرایہ ہو جاتا ہے، دس سے بارہ ہزار بجلی اور گیس کے بلوں میں چلا جاتا ہے اور کم سے کم راشن بھی لائیں تو دس سے بارہ ہزار روپے خرچ ہو جاتے ہیں کیسے ان روپوں میں گزارہ ہو سکتا ہے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BajEzvR

Comments