یورپ کے خواب دیکھنے والا وزیرآباد کا نوجوان جسے واپس لانے کے لیے باپ کو زمین بیچ کر 50 لاکھ دینے پڑے

’میرے بیٹے نے بتایا کہ کیسے اسے چار، چار دن کھانا نہیں ملتا تھا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ چاہے جائیداد کے ساتھ ساتھ اپنا آپ بھی کیوں نہ بیچنا پڑے، میں اسے واپس پاکستان بلاؤں گا۔‘ پنجاب کے شہر وزیرآباد کے نوجوان کی کہانی جنھوں نے پہلے یورپ پہنچنے کے لیے ایک ایجنٹ کو 25 لاکھ دیے اور پھر بحفاظت پاکستان پہنچنے کے لیے ان کے والد نے دوسرے ایجنٹ کو 50 لاکھ کی ادائیگی کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/c9D6mwf

Comments