تقسیم کے وقت خاندان سے بچھڑنے والی حشمت بی بی 76 سال بعد انڈیا میں اپنے آبائی گھر کیسے پہنچیں

یادوں کی دلدل میں ڈوبی حشمت بی بی کی عمر رسیدہ آنکھوں سے اس وقت بے اختیار آنسو بہہ نکلے جب 1947 کی تقسیم کے بعد پہلی بار انھوں نے انڈیا میں اپنے بچپن کے گاؤں میں قدم رکھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/RxyfwSa

Comments