یونان: کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں تارکین وطن لاپتہ 79 ہلاک

جنوبی یونان کے ساحل پر ماہی گیری کی کشتی الٹنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 100 سے زائد کو بچا لیا گیا ہے تاہم خدشہ ہے کہ جہاز میں سینکڑوں مزید تارکین وطن سوار تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cQrn5xI

Comments