ڈونلڈ ٹرمپ کی عدالت میں پیشی حساس فائلوں کو غلط طریقے سے ہینڈل کرنے کے الزامات سے انکار

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میامی، فلوریڈا کی ایک وفاقی عدالت میں حسّاس فائلوں کو غلط طریقے سے ہینڈل کرنے کے تاریخی مقدمے میں اپنے خلاف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصوروارقرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/MrtXpZh

Comments