کھیل کے نئے اصول؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

کل جس چہرے کو دکھا کر اشتہار ملتے تھے آج اُس چہرے کو چھپا کر داد ملتی ہے۔۔۔ جس طرح ’قاسم کے ابا‘ کے نام لینے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کی گئی ہے یہ مضحکہ خیز ہے۔ ناظرین اور قاری بھی کنفیوزڈ ہیں اور صحافی اور اینکر بھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lUCWeZO

Comments