جہانگیر ترین یا مخالف سیاسی جماعتیں: پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی اگلی سیاسی منزل کیا ہو سکتی ہے؟

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف ان دنوں بظاہر ٹوٹ پھوٹ کا شکار نظر آ رہی ہے اور سینیئر پارٹی عہدیداروں سمیت 2013 اور 2018 کے عام انتخابات سے قبل پارٹی میں شامل ہونے والے الیکٹیبلز اب اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ آئندہ انتخابات سے قبل ان کی نئی سیاسی منزل کیا ہو سکتی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/j0uDi1m

Comments