ہنٹر بائیڈن: جیل سے بچنے کے لیے امریکی صدر کے بیٹے کا اقبال جرم

محکمہ انصاف کے ایک بیان کے مطابق امریکی صدر کے بیٹے کو ٹیکس جرائم میں ایک سال اور ہتھیار رکھنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZPzYWbd

Comments