جسٹس قاضی فائز عیسی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن تین ماہ پہلے ہی کیوں کر دیا گیا

حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اس لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ موجودہ چیف جسٹس ’جوڈیشل ایکٹیوازم‘ نہ کرسکیں جبکہ آزاد عدلیہ کے حامیوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے یہ نوٹیفکیشن موجودہ چیف جسٹس کو دباؤ میں لانے کے لیے جاری کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cVyhx7T

Comments