ایران اور چین کے مقابلے میں مغربی ممالک کے سائبر حملوں کی تفصیلات سامنے کیوں نہیں آ پاتیں

ہیکرز سے درپیش خطرات سے متعلق دنیا کے نقشے کے کچھ حصے واضح طور پر خالی ہیں۔ ہم روس، چین، شمالی کوریا اور ایران کے بارے میں سنتے رہتے ہیں مگر مغربی ہیکنگ ٹیموں اور سائبر حملوں کے بارے میں سننا اتنا نایاب کیوں ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4iDbBE5

Comments