کینیڈا پلٹ پاکستانی کا کراچی میں قتل: مرتے وقت بھی تین غریب بچوں کو عید کی خریداری کروانے لے جا رہے تھے

سید صغیر الدین علوی کہتے ہیں کہ ہر ایک کی مدد کرنا ان کا شیوہ تھا اور کئی سال سے ان کا معمول تھا کہ وہ سال میں دو، تین مرتبہ کراچی ضرور آتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/wXgU1Vv

Comments