تربت میں سیکورٹی فورسز پر خودکش حملہ کرنے والی سمعیہ بلوچ کون تھیں

سمیعہ بلوچ نامی اس خاتون حملہ آور نے سینیچر کے روز تربت شہر میں کمشنر کے دفتر کے قریب سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ کیا۔ جس میں حکام کے مطابق ایک پولیس اہلکار ہلاک اور ایک خاتون کانسٹیبل سمیت دو اہلکار زخمی ہوئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ITGnFia

Comments