پاکستان میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ: رات بھر تیری یاد نہیں بار بار جانے والی لائٹ جگاتی ہے

ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کے اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی آنکھ مچولی شروع ہو گئی ہے۔ وزارت توانائی کے حکام کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اس وقت بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار 765 میگاواٹ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3raODUJ

Comments