کیا روسی خام تیل پاکستان پہنچنے کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو پائیں گی؟

خیال ہے کہ روس سے خام تیل کی درآمد کا پہلا آرڈر کچھ دنوں میں پاکستان پہنچ جائے گا مگر کیا پاکستان کی ریفائنریاں اس روسی تیل سے مقامی ضرورت کے لیے ڈیزل، پیٹرول اور فرنس آئل بنا سکتی ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5QntO30

Comments