سوشل میڈیا پر پاکستانی نوجوانوں کو یورپ کے خواب دکھانے والے ایجنٹ: جس دن گیم ہو گی آپ کو کوئٹہ آنا ہو گا

فیس بُک اور ٹک ٹاک پر ایسے متعدد صفحات ہیں جہاں پاکستانی نوجوانوں کو یورپ تک ’ڈنکی لگانے‘ کی آفر دی جا رہی ہے۔ یونان میں یونان کشتی حادثے کے بعد ایک سوال جو بارہا کیا جا رہا ہے وہ یہ ہے کہ ایجنٹس نوجوانوں تک کیسے پہنچ جاتے ہیں اور ابتدائی معاملات کیسے طے پاتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OxIjhlF

Comments