اردن کے ولی عہد حسین کی سعودی خاتون سے شادی، شاہی قافلہ اور تحفے میں ملی ’ہاشمی تلوار‘

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی ایک شاہی تقریب میں سعودی آرکیٹکٹ رجوہ آل سيف سے شادی ہوئی ہے جس میں علاقائی اور عالمی رہنماؤں نے شرکت کی ہے۔ شاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ کی موجودگی میں شادی کی یہ تقریب دارالحکومت عمان کے ظہران پیلس میں ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/opEnFZa

Comments