یونان کشتی حادثہ: جس دن میرے بیٹے کو کشتی پر بٹھایا گیا وہ آٹھ دنوں کا بھوکا تھا

بہتر مستقبل کی تلاش جن درجنوں پاکستانی نوجوانوں کو یورپ کے پانیوں میں موت کی نیند سلانے لے گئی اب ان کے پیارے نہ صرف ان کے دکھ بلکہ قرضوں کے بوجھ تلے بھی دب گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/xcCiHOX

Comments