وہ سیارہ جس نے تباہی سے بچ کر سائنسدانوں کو غلط ثابت کیا

ایک ایسا سیارہ جو اب تک تباہ ہوجانا چاہیے تھا وہ کیسے بچ نکلا؟ اس معمے نے سائنسدانوں کو پریشان کر رکھا تھا مگر اب انھوں نے یہ دریافت کر لیا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rkNoHUa

Comments