طلبا اور مالی مشکلات: شرمندگی ہوتی تھی جب ایڈمن والے کہتے سب کی فیس آ گئی سوائے آپ کے

ایچ ای سی پنجاب کے ڈیٹا کے مطابق اس وقت سرکاری یونیورسیٹوں میں تقریبا سات لاکھ طالب علم زیر تعلیم ہیں جبکہ پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں یہی تعداد تقریبا 20 لاکھ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vW9U1p7

Comments