کوئٹہ میں رکشہ چلانے والی خاتون: اس شخص نے بیٹی پیدا کرنے کا طعنہ دیا جس کی اپنی پانچ بیٹیاں ہیں

دس سال پہلے بی بی زہرا کی شادی لاہورمیں ہوئی لیکن بیٹی کی پیدائش کے بعد انھیں سسرال کو چھوڑ کر واپس کوئٹہ آنا پڑا کیونکہ ان کے بقول بچی کی پیدائش پرسسرال والے خوش نہیں تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/j87b4TV

Comments