یونان کشتی حادثہ: ایجنٹ نے کہا تھا وہ بیٹے کو پرتگال لے جائے گا

یونان کے سمندر میں سینکڑوں تارکینِ وطن جن میں بڑی تعداد میں پاکستانی بھی شامل تھے سے بھری ہوئی کشتی کے ڈوبنے کے بعد ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا یورپ تک پہنچنے والے تارکین وطن کے وہ خواب پورے ہو جاتے ہیں جن کی وجہ سے وہ اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالنے پر تیار ہو جاتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cy1lY8t

Comments