وہ کٹھن راستے جہاں سے ایرانی خوردنی تیل پٹرول اور سستا سامان پاکستان کے مختلف شہروں تک پہنچتا ہے

پاکستان کے مختلف شہروں میں کم قیمت ایرانی پٹرول، کوکنگ آئل اور دیگر سستے سامان کی ترسیل میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بی بی سی نے ایران کے بارڈر سے راولپنڈی کے باجوڑ پلازہ تک سفر کرتے ہوئے اس سامان کا کاروبار کرنے والوں اور اسے استعمال کرنے والوں سے بات کی ہے تاکہ یہ پتا چلایا جا سکے کہ یہ کام چلتا کیسے ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/is2kCyW

Comments