بہادری کی علامت سمجھے جانے والے وہ جنرل جو اپنے عہدے کا رعب جمانا پسند نہیں کرتے

ان کے ساتھیوں سے بی بی سی کی بات چیت سے معلوم ہوا کہ اپنے کیریئر کے آغاز سے ہی وہ اپنے ماتحتوں سے اعتماد کا رشتہ قائم کرنے میں دلچسپی رکھتے تھے اور انھیں فیصلہ سازی کا اختیار بھی دیتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5cq8fH0

Comments