اے خدا میرے ابو سلامت رہیں: فادرز ڈے کا آغاز کیسے ہوا اور دنیا بھر میں یہ کیسے منایا جاتا ہے

دنیا بھر میں رواں برس فادرز ڈے (والد کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن) جون کے تیسرے اتوار یعنی آج منایا جا رہا ہے۔ اس دن ہم والد، یا والد جیسی شخصیت جیسے دادا کو خراج تحسین پیش کرتے اور تحائف دیتے ہیں۔ مگر اس دن کی شروعات کیسے ہوئی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4WU7Ric

Comments