انڈیا میں ٹرین حادثے سے متعلق کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جن میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کو ٹرک پر لاد کر لے جایا جا رہا ہے صارفین سوال کر رہے ہیں کہ کیا دنیا کے سب سے بڑے ریلوے نظام کا دم بھرنے والے ملک کے پاس مرنے والوں کے ساتھ باوقار طریقے سے پیش آنے کا انفراسٹرکچر تک نہیں ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QB1qS0x
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QB1qS0x
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks