یونان کشتی حادثہ: بھائی ہمارا واحد سہارا تھا

یونان میں کشتی حادثے میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کوٹلی کے گاؤں بنڈلی کے تقریباً 28 نوجوان اس کشتی پر سوار تھے جن میں سے صرف دو کے بچ جانے کی اطلاعات ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/g1OcESx

Comments