لاہور میں ریکارڈ بارش اور 11 سالہ اکلوتے بھائی کی ہلاکت: ولی کھیلتے کھیلتے اچانک پانی میں غائب ہو گیا
’دو بہنوں کے اکلوتے بھائی کی لاش کہیں نیچے چلی گئی تھی، 11 سالہ ولی کے چچا نے بھتیجے کی جان بچانے کے لیے پانی میں چھلانگ لگا دی، لیکن وہ بڑی مشکل سے اپنی جان بچا کر باہر نکلے کیونکہ وہاں پانی بہت گہرا تھا۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NDprGbl
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NDprGbl
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks