ہاورڈ ہیوز: امریکہ کے امیر ترین شخص نے زندگی کے آخری 26 سال تنہا کیوں گزارے

ہاورڈ نے جب ہالی ووڈ میں قدم رکھا تو اپنے والد کے پیسے اڑانے لگا۔ پیٹر ہنری براؤن اور پیٹ بروسک نے ہاورڈ ہیوز کی سوانح عمری لکھی ۔ وہ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں ’ہیوز نے کبھی مہنگے جوتوں کا ایک جوڑا نہیں خریدا، اس نے ہمیشہ 20 جوڑے خریدے۔ اس نے کبھی کار نہیں خریدی، اس نے ہمیشہ 6 خریدیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2DYayUO

Comments