گلیشیئر پگھلنے سے37 سال پہلے لاپتہ ہونے والے جرمن کوہ پیما کی لاش برآمد

سوئٹزرلینڈ کے ایک مشہور گلیشیئر میترہارن کے قریب سے انسانی باقیات ملی ہیں، جن میں سے ایک جرمن کوہ پیما کی باقیات بھی شامل ہیں جو سنہ 1986 سے لاپتہ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/M0d92g6

Comments