پاکستانی خاتون جو 38 برس کی شادی شدہ زندگی کے بعد بھی ’انڈیا کی بہو‘ قرار دیے جانے کی منتظر ہیں

22 سال کی عمر میں اپنی خالہ کے گھر بیاہے جانے کے بعد انڈیا آنے والی سلمیٰ کی عمر اب 63 برس ہے مگر گذشتہ 38 سال سے وہ باضابطہ طور پر ’انڈیا کی بہو‘ قرار دیے جانے کی منتظر ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/y8tS5r4

Comments