90 یا 60 دن: پاکستان میں اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد الیکشن کب ہوں گے؟

پاکستان میں سب کی نظریں آنے والے الیکشن پر ہیں لیکن اس کے متعلق ابھی بھی کافی ابہام پایا جاتا ہے۔ لوگ یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کر سکے گی یا نہیں اور یہ کہ الیکشن کب ہوں گے؟ ان تمام سوالوں کے جواب کے لیے بی بی سی اردو نے آئینی ماہر اور پاکستان میں الیکشن کی نگرانی کرنے والے غیرسرکاری ادارے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کے ترجمان مدثر رضوی سے بات کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eodX3kW

Comments