انڈیا میں چاول کی برآمدات پر پابندی سے پاکستان کو فائدہ ہو سکتا ہے؟

انڈیا کی حکومت نے نان باسمتی سفید چاول، جو کہ ملک کی چاول کی برآمدات میں سب سے بڑی کیٹیگری ہے، کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں چاول کی مانگ اور قیمت بڑھنے کا امکان ہے لیکن کیا پاکستان کو انڈیا کے اس فیصلے سے کوئی فائدہ ہو سکتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/l5JHQIx

Comments