افریقہ میں چاکلیٹ کے جزائر جہاں کی منفرد اور ذائقے دار چاکلیٹ کے دنیا بھر میں چرچے تھے

ساؤ ٹومے اور پرنسیپ، جو کبھی دنیا میں چاکلیٹ کے سب سے بڑے پروڈیوسر تھے، اپنی چاکلیٹ کی تجارت کو دوبارہ زندہ کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rN1IJun

Comments