ہاتھ جوڑ رہا ہوں سب باہر بیٹھ جاؤ سیما اور سچن کی کہانی میں میڈیا کی دلچسپی اور انٹرویو کا احوال

سیما اور سچن کی محبت کی کہانی پر مبنی اس طویل انٹرویو کے دوران سچن کی گلی اور چھوٹے سے گھر میں پاؤں رکھنے کی بھی جگہ نہیں تھی۔ وہاں ایک صحافی نے علاقے کے معمر شخص سے پوچھا ’منھ دکھائی دو گے بہو کو؟‘ تو انھوں نے جواب دیا ’دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملا کیسے دیتا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/glm8b7f

Comments