انڈیا سے شو کے لیے ایک ہزار سے زیادہ پیغامات ملے لیکن جا نہیں سکتا

لاہور سے تعلق رکھنے والے گلوکار ذیشان علی نے گذشتہ چند ہی ماہ میں ایسی مقبولیت پائی ہے کہ ان کے پاس شو کرنے کی پیشکش کے انبار لگ چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/S8RTbmz

Comments