ویسٹ انڈیز: کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والی ناقابل تسخیر ٹیم ورلڈ کپ سے باہر کیسے ہوئی

کھیل کے تقریباً ہر فارمیٹ میں اس ٹیم کو 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں ناقابل تسخیر سمجھا جاتا تھا۔ خاص طور پر ایک روزہ میچوں میں ان کے جارحانہ کھیل کی ایک الگ پہچان تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ouvBT6b

Comments