’ہجوم نے کہا آپ کے لوگوں نے ہماری عورتوں کا ریپ کیا، اب آپ کے ساتھ بھی یہی ہوگا‘

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے دوران مشتعل ہجوم کی جانب سے دو خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مزید خواتین پر تشدد کے الزامات کے نئے شواہد ابھر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FPSGMYz

Comments