انڈیا میں ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ظہیر: کسی نے کہا کل ان کا تہوار ہے ان کو آج ہی ختم کر دو

انڈین پولیس کے مطابق 28 جون کو محمد ظہیر الدین جانوروں کی ہڈیاں فیکٹری میں لے جا رہے تھے جب ان کی گاڑی خراب ہو گئی۔ بدبو کی وجہ سے وہاں بھیڑ جمع ہو گئی اور انھیں مار مار کر شدید زخمی کر دیا، جس کے بعد وہ ہلاک ہوگئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/e8O0mtN

Comments