مودی نام پر تنقید: راہل گاندھی کی ہتک عزت کیس میں سزا کے خلاف اپیل ہائیکورٹ سے بھی مسترد

گجرات ہائیکورٹ نے کانگریس پارٹی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی جانب سے مودی نام سے جڑے ہتک عزت کے معاملے میں سنائی گئی دو برس قید کی سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1an2lZb

Comments