سپرم وہیل کے پیٹ سے ملنے والا پانچ لاکھ ڈالر مالیت کا پتھر جو اس کی موت کا باعث بنا

سپین کے کیناری جزیرے میں لا پالما کے ساحل پر ایک مردہ سپرم وہیل کی انتڑیوں میں سائنسدانوں کو ایک دلچسپ خزانہ ملا ہے جس کی مالیت پانچ لاکھ ڈالر ہو سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LchwaOq

Comments