ایک راہب نے میرا ریپ کیا پھر مجھے حمل گرانے پر مجبور کیا

25 اگست 2022 کو کم عمر بچوں کے جنسی استحصال کا ایک بڑا سکینڈل سامنے آیا تھا جب کولمبیا میں میڈیئین شہر کے آرچ بشپ نے دو سال کی قانونی جنگ کے بعد 36 راہبوں کے نام شائع کیے جو ان جرائم میں ملوث رہے تھے۔ اس فہرست میں اس راہب کا نام بھی شامل ہے جن پر نتالیہ ریسٹریپو کا ریپ کرنے کا الزام ہے۔ نتالیہ نے اپنی آپ بیتی سنائی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/K2uJSOx

Comments