حاملہ عورت کو دیکھ کر بچے کی جنس کی پیشگوئی: ساس نے کہا تم نکھٹو ہو گئی ہو تمہاری بیٹی ہو گی

یہ پیشگوئیاں حاملہ یا نئی ماؤں کو جانے انجانے میں کافی تکلیف پہنچا سکتی ہیں یا ان کی توقعات بڑھا سکتی ہیں۔ میں نے ایسی ہی چند خواتین سے بات کی جنھوں نے اپنے تجربات شیئر کیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UqpQw40

Comments