’غمِ حسین میں اسلام قبول‘ کرنے والے انگریز انسپیکٹر جن کے نام سے آج بھی حیدرآباد میں ماتمی جلوس نکلتا ہے
صوبہ سندھ کے ضلع حیدر آباد میں گذشتہ 52 سال سے محرم کی آٹھ تاریخ کو ایلی کاٹ کے نام سے بھی ایک ماتمی جلوس نکالا جاتا ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ایلی کاٹ کون تھے اور اُن کی کہانی کیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/GXictPp
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/GXictPp
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks